the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایئر انڈیا کے خصوصی طیارے سے، 24 فروری (یواین آئی) نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے روانڈا اور یوگنڈا کی اپنے پانچ روزہ دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں ممالک کو ترقی میں تعاون دینا کسی نہ کسی شکل میں تقریباً تمام وسطی افریقی ممالک کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ مسٹر انصاری نے روانڈا اور یوگنڈا کے دورے مکمل کرنے کے بعد کل



دیر رات وطن لوٹتے وقت ایئر انڈیاکے خصوصی طیارے پر نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ روانڈا اور یوگنڈا کے علاوہ مشرقی افریقہ کے کئی ممالک کے ساتھ ہندوستان کے دوطرفہ تعلقات ہیں، لیکن ان ممالک کو تعاون دینا کسی نہ کسی شکل میں اس علاقے کے تمام ممالک کو تعاون دینے جیساہے ۔نائب صدر نے کہا،مشرقی افریقی ملک اب ایک کمیونٹی کے طور پر تیار ہو رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.